North West Bus

  • جدہ
  • مکہ
  • مدینہ
  • تبوک
  • جازان
  • ہایل
  • ریاض
  • الولا
  • اُملوج
  • یانبو
  • البھا

ہمارے

بارے میں

نارتھ ویسٹ بس نارتھ ویسٹ بس کی دنیا میں خوش آمدید جہاں میعار اور نفاست سفر کی نئی تشریح کرتے ہیں۔ ایک نئی اور متحرک کمپنی کے طور پر ہم نے انڈسٹری لیڈرز مووینٹس اور القائد کی مہارت کو ضم کیا ہے اور ہم ایک غیر معمولی ٹرانسپورٹیشن سروس فراہم کرنے کے لیے بھروسہ، وقت کی پابندی اور بہترین کمیونیکیشن سروس فراہم کرتے ہیں۔ آرام دہ اور قابلِ بھروسہ انٹرسٹی سفر کے لیے ہمارے ہیڈ کوارٹر جدہ، سعودی عرب میں ایک ورسٹائل فلیٹ اور اعلیٰ تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔ اعتماد، جدّت، ایمانداری، ثابت قدمی اور پائیداری جیسی اقدار پر عمل کرتے ہوئے ہم شاندار سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں

ا لحافلات

ہماری فلیٹ

برانچیں اور سٹاپ

اعرف

مزید

جانیں

سفر کی پلاننگ میں جدّت

خبریں اور اَپ ڈیٹس 2023-10-05 Uncategorized سفر کی پلاننگ میں جدّت نارتھ ویسٹ بس نے سفر کی بلا جھنجھٹ پلاننگ...
مزید پڑھ

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں

وقتك وراحة بالك تهمنا.​
احجز رحلتك معنا وارتاح من تعب القيادة لساعات طويلة، والبحث عن موقف لسيارتك.​
للمزيد، زوروا موقعنا عبر الرابط http://www.nwbus.sa

We value your time and peace of mind. ​
Book your ride with us and don’t worry about long driving hours or parking spaces…

2

لكل أم سهرت، ربت وعلمت، منك وإليك ننتمي.​
كل عام وأنتِ بخير ياقوتنا وقدوتنا.​
#يوم_الأم
Grateful for the many long hours you spent nurturing, raising, and educating us. To you, we belong. Happy Mother’s Day, our rock, our idol. ​
#happymothersday

2

لراحة وخصوصية أكثر للعائلات، قمنا بتخصيص المقاعد الأمامية لهم.
التزامكم بهذا الترتيب يسمح للعائلات بالجلوس معًا.
للمزيد، زوروا موقعنا http://www.nwbus.sa

For your family’s comfort and privacy, we have allocated the front seats for you. Adhering to this arrangement allows…

2

المتعة، الراحة والأمان، كلها متوفرة خلال رحلتك من جدة إلى ينبع مع نورث وست باص.
احجز تذكرتك الآن على موقعنا: http://www.nwbus.sa/

Fun, comfort, and safety are all available on your trip from Jeddah to Yanbu with Northwest BUS.
Book your ticket now via our website:…

2

دستیابی

کمپنی میں نارتھ ویسٹ بس ہم تمام افراد کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، بشمول خصوصی ضروریات والے افراد

خيارات سفر متعددة

مرافق متاحة

خصومات خاصة

منافذ البيع الخاصة

البنية التحتية التي يمكن الوصول إليها

سپیشل سیلز آؤٹ لیٹس

ہمارے مخصوص سیلز آؤٹ لیٹس خصوصی ضروریات والے افراد کی ضروریات کو مدّنظر رکھ کر ڈیزائن کیے گئے ہیں جو مسافروں کو کسی تکلیف کے بغیر ٹکٹ حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

قابلِ رسائی انفراسٹرکچر

ہماری بسوں میں وہیل چیئر ریمپ اور دیگر سہولیات موجود ہیں جو تمام مسافروں کے لیے بلا رکاوٹ اور آرام دہ ماحول کو یقینی بناتی ہیں۔

اکیلے سفر کرنے کا آپشن

مخصوص صُورتوں میں خصوصی ضروریات والے مسافر اکیلے بھی سفر کر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ محفوظ طریقے سے سفر کرنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر سکیں۔

بس کی مخصوص نشستیں

خصوصی ضروریات والے مسافر بس کی مختص کردہ نشستوں پر سفر کر سکتے ہیں جو انھیں وہ آرام اور کھلی جگہ مہیا کرتی ہیں جس کی انہیں سفر کے دوران ضرورت ہوتی ہے۔

خصوصی رعایت

تمام افراد کے لیے باکفایت اور قابلِ رسائی سفر کے مواقع بڑھانے کے لیے ہم خصوصی ضروریات رکھنے والے مسافروں کو رعایت اور مراعات فراہم کرتے ہیں۔