نارتھ ویسٹ بس
نارتھ ویسٹ بس کی دنیا میں خوش آمدید جہاں میعار اور نفاست سفر کی نئی تشریح کرتے ہیں۔ ایک نئی اور متحرک کمپنی کے طور پر ہم نے انڈسٹری لیڈرز مووینٹس اور القائد کی مہارت کو ضم کیا ہے اور ہم ایک غیر معمولی ٹرانسپورٹیشن سروس فراہم کرنے کے لیے بھروسہ، وقت کی پابندی اور بہترین کمیونیکیشن سروس فراہم کرتے ہیں۔
آرام دہ اور قابلِ بھروسہ انٹرسٹی سفر کے لیے ہمارے ہیڈ کوارٹر جدہ، سعودی عرب میں ایک ورسٹائل فلیٹ اور اعلیٰ تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔ اعتماد، جدّت، ایمانداری، ثابت قدمی اور پائیداری جیسی اقدار پر عمل کرتے ہوئے ہم شاندار سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں